فیصل آبادبجلی بند رہے گی

بدھ 17 اپریل 2024 13:28

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ18اپریل کو صبح9سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا، یوسف آباد، گٹی، واپڈا اکیڈمی اور 500کے وی گٹی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ، بھوآنہ، جامع آباد، عنایت علی شاہ اور محمدی شریف فیڈر132 کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے تھراج شہید فیڈر132کے وی 582گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر،20اپریل کوصبح8 تا دن 12بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن اور شادمان فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آبادفیڈر،صبح 8 تا دوپہر ایک بجے تک132کے وی رفحان فیصل آباد گرڈسٹیشن،132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے یثرب، منظور پارک، فاروق آباد، عبداللہ پور، نشاط مل، فتح آباد، پیسی، دستگیر کالونی، رفحان مل، سوساں روڈ، سعید کالونی،جوبلی، طارق آباد، ماڈل سٹی، مدنی، رسول پارک، فیسکو کالونی، امین ٹاؤن، ڈپوبازار اور منصور آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ایس ایس روڈ، حق باہو، اسلامیہ پارک، کارڈیالوجی، شادمان، ہجویری پارک، راجہ روڈ، گلستان کالونی، سول لائن، ڈی ایچ کیو اور نشاط مل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں