فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

بدھ 8 مئی 2024 14:13

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل (9 مئی)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 9مئی کوصبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحما ن آباد، جی ایم آباد، سبحان آباد، قادر آباد، کشمیرروڈ، صادق آباد، سدھوپورہ، فیض آباد فیڈر ،صبح 8سے دوپہر12بجے تک 132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ، فخرآباد فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، ایس ٹو، اکبر فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان، وللہ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل/شیخوپورہ روڈفیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب، بچیکی روڈ، کینال روڈ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن ڈھولن وال فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے برج فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے نوروالے فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے ملک آباد، گردانہ، رسالہ روڈ، گلفشاں فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے قادرآباد، سندھوفیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ، منیر آباد، صدربازار،اسلام نگر، رشید آبادفیڈر 132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے خردپور فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگرفیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فورپنجاب ہاؤسنگ، نیو خانوآنہ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ذوالفقار کالونی، امام بارگاہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق، جلال آباد فیڈر 220کے وی سمندر ی روڈگرڈسٹیشن کے مان پور، نیوڈجکوٹ فیڈر132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے ماموں کانجن،اسلم شہید،دین پور،شریف آبادفیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شوگرمل فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ، بشیر آباد، کٹھور، شالیمار فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں