ملک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز کو مد نظر رکھتے ہوئے دیامر بھاشا ڈیم میں کام کرنے والے چائینز اور غیر ملکی انجینئرز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنائیں، حاجی گلبر خان
اتوار 14 اپریل 2024 14:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے دیامر بھاشا ڈیم کی سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے دیئے جانے والے بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ واپڈا سکیورٹی سسٹم کو بہتر اور موثر بنانے کیلئے چیئرمین واپڈا سے رابطہ کیا جائے گا تاکہ واپڈا کے سکیورٹی ملازمین کی بہتر ٹریننگ اور جدید ہتھیار فراہم کئے جاسکے۔
اجلاس میں گلگت بلتستان سکاؤٹس، پولیس، انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ آفیسران نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر دیامر کو ہدایت کی کہ شتنگ نالہ اور ہڈر نالہ کے مقام پر روڈ کی وجہ سے گھروں کو ہونے والے نقصانات کاازالہ کیا جائے اور تعمیراتی کام مکمل ہونے تک رہائشیوں کو متبادل جگہے پر منتقل کیا جائے۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے آئی یومیں پاکستان میں جغرافیائی سیاست و سماجی علوم کے اثرات کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کاآغاز
آئندہ 4 سال کیلئے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم (کل) اعلان کرینگے
ہنزہ، رواں سال 36 آئی بیکس، 6 بلیو شیپ کا شکار، 11 کروڑ روپے وصول
بین الصوبائی اور رابطہ شاہراہوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کریں،وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر ..
گلگت کے سکولوں میں شجر کاری و صفائی مہم تیز
گلگت سکوار میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا،عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
دیامر تھور واپڈا کالونی کے وفد کی چلاس میں واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ سے ملاقات،متاثرین واپڈا تھور ..
مسنگ چولہا (ہائوس ہولڈ)متاثرین کے وفد کی واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے ملاقات
ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن (ر) طیب سمیع خان کاڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس کا دورہ،جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ
گلگت ،جگلوٹ 16 یونین کونسلز 30 ہزار سے زائد کی آبادی پٹواری صرف ایک، انتظامی معاملات تعطل کا شکار
صوبائی ہسپتال گلگت کی انتظامیہ کے زیر اہتمام آ گاہی ریلی کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان