گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد کریم جان کی شناخت ہوگئی، نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا
ْہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے لاش کی حوالگی کے لیے سول اسپتال گوادر کو درخواست دے دی
اتوار 24 مارچ 2024 21:45
(جاری ہے)
دہشتگرد کریم جان ولد فضل بلوچ تربت کا رہائشی تھا اور 25مئی 2022کو لاپتہ ہوا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلے دہشت گرد امتیاز ولد رضا محمد بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں تھا، وہ بھی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا تھا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد عبدالودود ساتکزئی بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا، دہشت گرد عبدالودود مچ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔خیال رہے کہ 20مارچ کو سکیورٹی فورسز نے گوادر میں پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں 8دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ْپسنی ترقیاتی کاموں میں منصوبہ بندی کا فقدان شہر کا حولیہ بگڑ گیاشہر کا انفر اسٹرکچر تباہ
لله*یونیورسٹی آف گوادر کے ORIC ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام سید ظہور شاہ ہاشمی کی 98ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
پسنی شہر میں مچھروں کی بھر مار، تاحال سپرے نہ ہو سکا
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
yپسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا
گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں
گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج
گوادر ،موصلادار بارشیں،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ہوکر رہ گئے
پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڑوں روپے کی بے قاعدگی ، مشکوک اخراجات کا پول کھول دیا
پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص
ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے