نوازشریف ، مریم نواز18جنوری کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے

جمعہ 12 جنوری 2024 17:14

نوازشریف ، مریم نواز18جنوری کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2024ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز 18جنوری بروز جمعرات ایک روزہ دورہ پر حافظ آباد آئیںگے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کی قیادت دوپہر 12بجے میونسپل اسٹیڈیم حافظ آباد میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے جلسے کی تیاریوں شروع کر دی ہیں ۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں