ہنگو،اورکزئی ایجنسی میں گاڑی کے خفیہ خانوں سے 11کلو گرا م چرس برآمد،دو ملزمان گرفتار

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 18:26

ہنگو،اورکزئی ایجنسی میں گاڑی کے خفیہ خانوں سے 11کلو گرا م چرس برآمد،دو ملزمان گرفتار
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) اورکزئی ایجنسی میں گاڑی کی خفیہ خانوں سے 11کلو گرا م چرس برآمد ۔دو ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اورکزئی پولیٹیکل انتظامیہ نے بتایا کہ لوئر اورکزئی کے علاقہ بویا چیک پوسٹ پر گاڑیوں سے چیکنگ کے دوران مسافر گاڑی کی خفیہ خانوں سے 11کلو گرام چرس برآمد کر لیاجبکہ دو ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دو ملزمان 11کلو گرام چرس کو اورکزئی سے کوہاٹ سمگل کر رہے تھے تا ہم اورکزئی لیوی نے بویا چیک پوسٹ پر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں