ہارون آباد‘اسپیشل برانچ اہلکاروں کی دبنگ نشاندہی پرجعلی کھاد بر آمد

جمعہ 22 نومبر 2019 15:39

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) اسپیشل برانچ اہلکاروں کی دبنگ نشاندہی جعلی کھاد بر آمد ہو گئی تفصیلات کے مطا بق ا سپیشل برانچ کے رشید احمد سکھیراسمیت دیگر اہلکار اسپیشل برانچ بھاولنگر کی نشاندہی پر مین ہائی وے روڈ ڈونگہ بونگہ کیقریب مھر ریاض اسسٹنٹ ڈاریکٹر ایگریکلچر بھاولنگر نے کاروائی کرتے ہوئے جان ولد فتح ملک سکنہ محلہ لبانہ والہ سے ذخیرہ کئے گئی50سے زائد تھیلے جعلی ڈی اے پی کھاد برآمد کر لی۔ڈونگہ بونگہ پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں