ہارون آباد،تھانہ فقیروالی کی حدود میں نا معلوم وجوہات پر مخالفین نے چھ سالہ یتیم بچے پر تیزاب پھینک دیا

پیر 27 اپریل 2020 17:06

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2020ء) تھانہ فقیروالی کی حدود میں نا معلوم وجوہات کی بنا ء پر مخالفین نے چھے سالہ یتیم بچے پر تیزاب پھینک دیا جس سے چھے سالہ طاہر شدید جھلس گیا جس کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھانہ پولیس تھانہ فقیروالی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں