ہارون آباد میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائی شروع دو پٹرول پمپ سیل کردئیے گئے

منگل 19 جنوری 2021 13:06

ہارون آباد میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائی شروع دو پٹرول پمپ سیل کردئیے گئے
بارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) ملک بھر غیرقانونی پیٹرول پمپس کا معاملہ وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر کی طرح ہارون آباد میں غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائی شروع دو پٹرول پمپ سیل کردئیے گئے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی ٹیم ضلع بھر میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائیاںکسٹم انسپکٹر رمضان سیال اور سول ڈیفنس آفسران ،حمید سندھو،اللہ دتہ،عظمت مدنی سمیت دیگر کی قیادت میں ٹیم 5 دن تک کاروائی کرے گی۔

۔ٹیم نے فورٹ عباس میں 3 پیٹرول پمپس کو سیل کئے۔ پیٹرول ۔ضلع بھر میں غیرقانونی ایرانی تیل فروخت ہورہا ہے۔ضلع بھر میں 4 سو سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس موجود ہیں۔ذرائع کسٹم ٹیم کی جانب سے غیرقانونی پیٹرول پمپس کیخلاف کاروائی ضلعی انتظامیہ کی بھی ناقص کارکردگی ہے۔ضلع بھر میں درجنوں پیٹرول پمپس بغیر این او سیز کے چل رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں