چوہدری منیر احمد انچارج سکیورٹی برانچ سرکل ہارون آباد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پیر 17 مئی 2021 14:40

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) چوہدری منیر احمد انچارج سکیورٹی برانچ سرکل ہارون آباد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پراسپیشل برانچ کیاسلام بھٹی،سلمان قریشی،عبیداللہ نیازی،عبدالجبار،سلطان محمود،احسان الحق،رشید سکھیرا،سکیورٹی برانچ کے،ملک عامر،سول ڈیفنس کے عظمت مدنی،زاھد حسین انجم،ریسکیو1122لیاقت سکھیرا،جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد،چوہدری شھباز عثمان باجوہ،پنجاب پولیس کے راو قیوم،اللہ یارعاصم،اعظم کلو ایس ایچ اوسمیت دیگر نے اظھار افسوس کیا ھے اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا کی ہی-

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں