حاصل پور،دانش اسکول کے طلبہ کو داڑھیاں منڈوانے کا حکم

اتوار 4 فروری 2018 10:28

حاصل پور،دانش اسکول کے طلبہ کو داڑھیاں منڈوانے کا حکم
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4فروری2018ء):حاصل پور کے اسکول میں تمام طالبات کو اسکول انتظامیہ کی جانب سے داڑھی منڈوانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق طالبات کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ کی جانب سے ہمیں کہا جا رہا کہ اگر آپ داڑھی نہیں منوائیں گے تو آپ کو اسکول چھوڑنا پڑے گا اور لڑکیوں کے دوپٹہ اوڑھنے پر بھی پابندی لگائی جا رہی ہے اور طالبات کو اپنے بال بے بی کٹ بنوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے اور اسلامی اقدار کو برباد کرنے کی سازش ہے ۔اس لئے ہماری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اس واقع کا نوٹس لیں ۔ 

حاصل پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں