سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
منگل 19 مارچ 2024 16:00
(جاری ہے)
مظفرآبادکالونی کے حبیب الرحمان انصاری کی دونوں بیٹیوں نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کیا اور گریڈ 17کی افسر بن گئیں۔
چھے بچوں کے والد حبیب انصاری نے گلیوں میں سموسے فروخت کرکے بچوں کا اعلی تعلیم دلوائی، دو بیٹیوں کے افسر بننے پر حبیب الرحمان اور ان کی اہلیہ انتہائی خوش ہیں۔ڈاکٹر صدف انصاری امتحان پاس کرکے گریڈ17میں وٹرنری آفیسربن گئی جبکہ ایک سال قبل بڑی بیٹی صباحت انصاری بھی وٹرنری افسربنی جو ٹھٹھہ میں تعینات ہیں۔دونوں بیٹیوں نے اپنی کامیابی والدین کی محنت اور دعاں کی بدولت قرار دی ہے۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سود اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے، مفتی شیخ سفیان
حکومت پنجاب تعلیمی اداروں میں موسیقی ناچ گانے کے مقابلے کروانے سے باز رہے،جے یوپی نورانی
ایم کیوایم رکن قومی اسمبلی کا حیدرآباد میں دوران امتحانات بدترین لوڈ شیڈنگ پر سخت تشویش کا اظہار
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل کی ملک بھر میں گندم کے حالیہ بحران پر سخت تشویش
وہ وقت دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی عوام کے درمیان ہوں گے،بیرسٹر شعیب شاہین
عوامی جمہوری پارٹی کا مرکزی کنونشن ،خادم تالپورمرکزی صدر جبکہ سید لال شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
ظ* سود اللہ اور اُس کے رسول کیخلاف اعلان جنگ ہے، مفتی شیخ سفیان، شرعی اسکالر
ٰحکومت پنجاب تعلیمی اداروں میں موسیقی ناچ گانے کے مقابلے کروانے سے باز رہے ،محمد عارف قائم خانی
ا* آل ریونیو سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے شجرکاری مہم شروع
,پھلیلی نہر میں سیوریج کا پانی ڈال کر پانی کو مضرصحت اور زہریلا بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،چوہدری ..
ٰحیدرآباد، کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا ملک بھر میں گندم کے حالیہ بحران پر سخت تشویش کا اظہار
سندھ زرعی یونیورسٹی میں فیمیل ویٹ لفٹنگ کا فائنل، یونیورسٹی آف پنجاب نے میدان مارلیا
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی