جامعہ سندھ ، بیچلرز ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
بدھ 17 اپریل 2024 19:56
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ایڈمیشنز جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر ایاز کیریو نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا کہ جامعہ سندھ کے بیچلر ڈگری پروگرامز کے سال دوم، سوم، چہارم، پنجم و ماسٹر (فائن) مارننگ و ایوننگ کلاسز کے تعلیمی سال 2024ء میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 19 اپریل 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔
طلباء فیس جمع کرانے کے بعد اگلی کلاسز میں داخلے کا فارم پُر کرکے مطلوبہ کاغذات کے ساتھ اپنے متعلقہ شعبوں کے سربراہان کے آفس میں جمع کرائیں۔ اعلامیہ کے مطابق طلباء اپنی داخلہ فیس ون بل، ون لنک، ایچ بی ایل موبائل ایپ، ایچ بی ایل کونیکٹ ایپ، ایزی پیسہ، جیز کیش یا کسی بھی بنک کی موبائل ایپ کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حیدرآباد،پولیو سے بچا کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان
نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کی ٹیم کا جامعہ سندھ کا دورہ
ہمارا اعلان پر امن پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اداراہ برائے انسانی حقوق کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد ..
حیدرآباد پریس کلب پر مختلف افراد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج نے مزدوروں کے عالمی دن (یکم مئی) کے موقع پر ریلیوں اور تقریبات کی فول پروف سیکیورٹی ..
چیف جسٹس نے پورے ملک میں غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا سمیت فٹ پاتوں کو کلیئر کرانے کے واضح احکامات ..
حیدرآباد،پولیس کی کارروائی میں موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے 3 کارندے گرفتار، سرقہ شدہ لوڈر رکشہ اور موٹر ..
پاکستان تحریک انصاف سے منحرف وائس چیئرمین عامر قریشی یو سی فنڈز سے حصہ نہ ملنے پر جھوٹا بہتان لگانے سمیت ..
راہوکی پولیس کی کارروائی ، معذور لڑکی کے قتل میں ملوث دوسرا ملزم بھی گرفتار
سندھی ادبی بورڈ کے چیئرمین مخدوم سعید الزماں عاطف کی ڈائریکٹر جنرل ایران کلچر سینٹر حیدرآباد رضا پارسا ..
ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی رینج کے ایس ایس پیز کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلیوں و تقریبات کی فول ..
والدین اپنے بچوں کی پیدائش کے بعدفوری طور پر ای پی آئی سنٹر میں رجسٹریشن کروائیں، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی