حیدرآباد پریس کلب پر مختلف افراد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے
پیر 29 اپریل 2024 23:37
(جاری ہے)
انہوں نے آئی جی سندھ پولیس ڈی آئی جی حیدرآباد سمیت دیگرحکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں نوکریوں پر بحال کیا جائے اور بچوں کو روزگار دیا جائے۔
ٹنڈو جام کے علاقہ امام بخش پسیو کے رہائشیوں نے پولیس کی جانب سے گرفتار کر کے لاپتہ کیے جانے والے دو نوجوانوں کی آزادی کے لئے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے نوجوانوں کے ورثاء سکینہ،روبینہ اورسانو ںپسیو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے دو افراد وڈل پسیو اور ہمارے رشتہ دارحمیر پسیو گذشتہ جمعہ کے روز عدالت میں حاضری کے لئے گئے تھے اور عدالت سے نکلنے کے بعد دونوں نوجوانوں کو سی آئی اے اور ٹنڈو جام پولیس گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے جن کی اب تک گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی ہے اور انہیں لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار افراد بے گناہ ہیں اور انہیں بنا جواز گرفتار کیا گیا ہے جبکہ پولیس دونوں نوجوانوں کی آزادی کے لئے لاکھوں روپے رشوت طلب کر رہی ہے اور ہمیں خدشہ ہے کہ پولیس دونوں گرفتار نوجوانوں کو جعلی مقابلہ میں نقصان نہ پہنچا دے۔ انہوں نے آئی جی سندھ پولیس، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی حیدرآباد سے اپیل کی کہ پولیس کی جانب سے گرفتار کر کے لاپتہ کئے گئے وڈل پسیو اورحمیر پسیو کو فوری آزاد کرکے تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی زیر صدارت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کیلئے محکمہ داخلہ پاکستان کی جانب سے تشکیل ..
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کا ناظم امتحانات کے ہمراہ تعلیمی بورڈ حیدرآبادکے تحت جاری سالانہ نویں ، دسویں ..
جامعہ سندھ جامشورو میں اگلی کلاسز میں داخل طلبہ و طالبات کیلئے داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 مئی ..
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی ممکنہ مون سون شدید بارشوں سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری
…حیدرآباد، واسا کے چند ڈیوٹی چوراور گھوسٹ ملازمین نے اپنے گرد گھیرا تنگ دیکھ کر واسا کو بلیک میل کرنا ..
{ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری اذیت کا شکار ہیں،عبدالجبار خان
ٓحیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افراد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے
پی ایف یو جے اور ایچ یو جے کا پی ایف یو جے (ورکرز) کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کی خالہ کے انتقال ..
سانگھڑ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش
پرائم منسٹر یوتھ ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ ،سندھ زرعی یونیورسٹی میں جوڈو کے صوبائی مقابلے شروع
سن رائزرز حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی
-
ملک میں گیس کے کم پریشر کا حل تینوں اقسام کی گیس کا مرکب ہے، اس سے صارفین کو مکمل گیس کی فراہمی یقینی ہو گی اور بلز بھی زیادہ نہیں ہوں گے،ڈاکٹر مصدق ملک
-
پارلیمان مضبوط ہو تو معاملات وہاں پر حل کیا سکتا ہے ‘لیکن سیاستدان ایسے معاملات کو عدالتوں میں لاکر خود پارلیمان کو کمزور کرنے کی کاوشوں میں حصہ ڈال رہے ہیں.سپریم کورٹ
-
انتشاری ٹولے کو مزید رعایت دینا ریاست کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنےکے مترادف ہے۔ منتخب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے سنجیدہ پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔خواجہ رمیض حسن
-
سابق فاٹا اور پاٹا میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس میں استثنی کی مدت میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
موٹروے پولیس کا ٹھوکر نیاز بیگ میں روڈ سائیڈ سیفٹی تقریب کا انعقاد
-
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی