پیپلز پارٹی سے اتحاد کے بجائے ہم اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کریں گے، عمران خان
ْ
جمعہ 20 جولائی 2018 00:03
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں افتخار چوہدری اور نجم سیٹھی ان کے ساتھ ملے ہوئے تھے لیکن گزشتہ اور موجودہ انتخابات میں زمین آسمان کا فرق ہے، دونوں جماعتیں ڈری ہوئی ہیں اور اس بار ہم پوری تیاری سے الیکشن میں جا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام میں شعور آ چکا ہے اور جو شعور اس مرتبہ عوام میں آیا ہے پہلے کبھی نہیں آیا۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جیت دیکھ کر یہ پہلے ہی سے شور مچا رہے ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر ہماری اکثریت ہوتی ہے تو حکومت بنانے کے لیے کوئی بھی جماعت ہو لیکن پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نہیں چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے اتحاد کے بجائے ہم اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کریں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ باریاں لینے والے خود ملوث ہیں اس لیے یہ کرپشن نہیں روک سکتے، ہم کرپشن پر قابو پا کر دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلا تفریق احتساب تک کرپشن ختم نہیں ہو سکتی جس کے لئے اداروں کا استحکام بہت ضروری ہے، ان لوگوں نے خود کو بچانے کے لیے اداروں کو تباہ کیا جو سرا سر ظلم ہے کیونکہ ملک کو ٹھیک کرنا ہے تو ہمیں اپنے اداروں کو ٹھیک کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ