بلاول بھٹو کے شانداراستقبال نے ثابت کر دیا ہے پنجاب پیپلزپارٹی کا تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا،آصف علی زرداری
آئین کی بحالی اور صوبائی خودمختاری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن تھا۔ ہم نے اس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچایا،پارٹی کارکن متحرک رہیں، چیئرمین کا پیغام اور منشور عوام تک پہنچائیں،سابق صدر پاکستان
جمعہ 20 جولائی 2018 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئین کی بحالی اور صوبائی خودمختاری شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن تھا۔
ہم نے اس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ غربت، بیروزگاری اور شدت پسندی کا خاتمہ ہمارا مشن ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے غریب خواتین کے دکھوں کا ازالہ کیا گیا۔ پیپلزپارٹی انتخابات جیتنے کے بعد غربت، بیروزگاری کو ختم کرکے عوام کے لئے خوشحالی کے دروازے کھولے گی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پنجاب میں بھٹو کے نعروں کی گونج جیالوں کے لئے فتح کا پیغام ہے۔ پیپلزپارٹی کے مخالفین کو شکست صاف نظر آرہی ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ باوقار اور خوشحال پاکستان ہماری منزل ہے اور یہ منزل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھی۔ انشااللہ ہم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے خواب کی تعبیر کریں گے۔ آصف علی زرداری نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی پر فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے مخالفین شکست کے خوف سے اس طرح کی حرکتیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت