اسلامی دنیا اس وقت انقلاب کے دورا ہے پر کھڑی ہے، راجہ ظفر الحق
او آئی سی کو اپنا کردار ایک بار پھر اسلامی اتحاد کیلئے بھر پور طریقے سے دوبارہ شروع کرناچاہیے، خطاب
جمعرات 18 اپریل 2019 20:05
(جاری ہے)
اس انسانیت دوست عمل کو ہر ملک کو اختیار کرنا چاہیے۔راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ دنیا میں کل مسلم آبادی کا تقریباً45 فیصد غیر مسلم ممالک میں بستاہے۔
مسلمانوں کو اپنے اعلیٰ کردار سے ان کے ساتھ روابط قائم کرنا چاہیے اور مثالی شہری کی حیثیت سے اپنے دین اور انسانیت کی خدمت کرنی چاہیے۔دعوہٰ اکیڈمی کے وفد کو قائد حزب اختلاف نے موتمر عالمی اسلامی کے قیام کے مقاصد اور تاریخ بارے تفصیلی آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز نے 1926 میں موتمر اسلامی قائم کرنے کا آئیڈیا پیش کیا تھا اور1931 میں بیت المقدس میں منعقدہونے والی او آئی سی کانفرنس میں اسے تنظیم کے طور پر قائم کیا گیا۔اس کا آئین او رقوانین ترتیب دیئے گئے اور فلسطین کے گرینڈ مفتی الحاج امین الحسینی کی صدارت میں منعقدہ کانفرنس میں اس کی منظوری دی گئی جو موتمر کے صدر منتخب ہوئے اور اس کے دو نائب صدر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ? اورمصر کے سید الاؤبا پاشا تھے۔راجہ محمد ظفرالحق نے یہ بھی بتایا کہ23 مارچ1940 کو لاہور میں دو قراردادیں پاس کی گئیں تھی ایک پاکستان اور دوسری فلسطین کے قیام کی تھیں۔پاکستان نے آزادی حاصل کے بعد مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ہر فورم پر بھر پور موقف اختیار کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین حل نہیں کیا جائے گا امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ مسلم ممالک کو باہمی تفرقات کو دور کر کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔راجہ محمد ظفرالحق نے وفد کو او آئی سی کے قیام کے مقاصد اور مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے او آئی سی کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ مذہب اسلام دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی بنیادی وجہ اسلامی تعلیمات ہیں۔وفد میں کیوبا ، جنوبی افریقہ ، زمبابوے،یوگینڈ،کینیا،کمبوڈیا ، لاؤس، سری لنکااور میانمار وغیرہ کے اراکین شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار