آن لائن ویزا سہولت: اب تک 2 ہزار 2 سو 50 غیرملکی ویزا درخواستیں دے چکے ہیں. رپورٹ
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دنیا کے 175 ممالک کو آن لائن ویزا کی سہولت فراہم کرنے کے اعلان کیا تھا
میاں محمد ندیم بدھ 22 مئی 2019 12:26
(جاری ہے)
واضح رہے کہ آن لائن ویزا کا نظام کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے رواں برس 14 مارچ کو کیا تھا جس کے تحت دنیا کے 175 ممالک کے شہریوں کو آن لائن ویزا کی سہولت فراہم کی جاسکے‘حکومت پاکستان کا مقصد دنیا کے لیے پاکستان کی سرحد کو کھولنا تھا.
اپنی کارکردگی سے متعلق نادرا کا کہنا ہے کہ 6 مئی سے 12 مئی تک اس نے 2 لاکھ 77 ہزار افراد کا اپنے ڈیٹا بیس میں اندراج کیا ہے جبکہ ان میں سے 37 ہزار افراد کو مفت شناختی دستاویزات فراہم کیے جاچکے ہیں جن میں قومی شناختی کارڈ، اسمارٹ قومی شناختی کارڈ، خاندان اور بچوں کا اندراج اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شناختی کارڈ شامل ہے. اس حوالے سے نئی پیشرفت اسمارٹ کارڈ ہے جس کی 2018 میں تقریباً 5 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، اس کے علاوہ موبائل رجسٹریشن وین بالخصوص دیہی علاقوں میں 10 لاکھ سے زائد لوگوں کا اندراج کیا گیا جن میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے. نادرا کا کہنا ہے کہ اس نے آن لائن درخواستوں کا نظام بھی متعارف کروایا ہے جس کے تحت لوگ گھر بیٹھے اپنے شناختی کارڈ بنواسکتے ہیں، تاہم اس کے تحت 3 لاکھ 17 ہزار 3 سو 7 افراد نے اپنے شناختی کارڈ بنوائے. اس کے علاوہ نادرا نے 6 مئی سے 12 مئی کے درمیان ایسے 5 سو کیسز کو کلیئر کیا ہے جو تصدیق کے مراحل میں تھے یا پھر کسی وجہ سے بلاک کر دیے گئے تھے. نادرا نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ چیئر مین نادرا کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے ادارے نے اندون سندھ، کراچی، جنوبی پنجاب میں اپنا انفرا اسٹرکچر کو جدید بنایا ہے جس کی وجہ سے اب 5 ہزار یومیہ ٹوکن کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار یومیہ ہوگئی ہے. اس کے علاوہ نادرا نے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی اپنے قدم جمانا شروع کردیے ہیں اور مختلف ممالک کے لیے آئی ٹی خدمات فراہم کر رہا ہے‘حال ہی میں نادرا نے براعظم آسٹریلیا (اوشیانو) کے چند جزائر پر مشتمل ملک فیجی کی حکومت کے لیے الیکشن منیجمنٹ سیل قائم کیا ہے. اس کے علاوہ افریقی ممالک سوڈان اور صومالیہ کے لیے بھی نادرا نے قومی شناخت سسٹم تیار کرکے دیا ہے.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت