سکندر سلطان چیف الیکشن کمیشن مقرر
پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان کے نام کی منظوری دے دی
مقدس فاروق اعوان منگل 21 جنوری 2020 12:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فیصلے سے وزیراعظم عمران خان کو بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف کو خط لکھا تھا ، حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو تین نام بھجوائے گئے ، جن میں سابق وفاقی سیکرٹری جمیل احمد ، سابق سیکرٹری فضل عباس میکن اورسکندر سلطان راجہ کے نام شامل تھے ۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ارسال کردہ خط میں کہا کہ آپ کو بامعنی مذاکرات کیلئے خط لکھ رہا ہوں، چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ ایک عرصے سے زیرالتواء ہے، اس معاملے کو حل کرنا چاہتا ہوں،اس لیے آپ کو چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے ازسرنور تشکیل دیا گیا پینل بھیج رہا ہوں۔جب کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خط کا جواب دیا، اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز کیے،۔ انہوں نے اپنے بھیجے گئے خط میں الیکشن کمشنر کے عہدے کیلئے تین نام تجویز کیے ہیں، جن میں ناصر محمود کھوسہ، اخلاق احمد تارڑ، اور عرفان قادرکے نام شامل ہیں۔ پہلے ہی بدقسمتی سے 25 نومبر سے شروع ہونے والا عمل تاحال مکمل نہیں ہوسکا۔دوسری جانب گذشتہ روز چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کیلئے حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان اسپیکر آفس میں اجلاس ہوا جس میں دوممبران کے ناموں کو تشکیل دے دیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ امید ہے اب حکومت اور اپوزیشن کے چیف الیکشن کمشنر کے 6 ناموں میں سے ایک نام فائنل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ پرسوں کہا تھا کہ 90 فیصد پیشرفت ہوئی ہے، آج ہم نے 95 فیصد پیشرفت کرلی ہے۔امید ہے کہ کل کے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کے نام کا اعلان کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار