حکومت نے پٹرول، ڈیزل، بجلی اور آٹا سب مہنگا کردیا،عمران خان
تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی ان دوماہ میں ہوئی، مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، سابق وزیراعظم
بدھ 29 جون 2022 22:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہمارے احتجاج میں فیملیز شریک ہوتی ہیں، بچے بھی آتے ہیں، لانگ مارچ کے دوران پولیس نے مظاہرین پرشیلنگ کی، پولیس کوخوف تھا نوکری نہ چلی جائے، شیلنگ کا آرڈر اوپر سے دیا گیا تھا۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوام ہمارے لیے نہیں اپنے مستقبل کیلئے نکلے، ظلم اور ناانصافی کے خلاف جہاد کرو، سر نہ جھکاؤ، ڈیزل آج کل باہر گیا ہوا ہے، مشکل وقت آنے پرڈیزل عمرہ کرنے چلا جاتا ہے۔عمران خان نے کہا کہ اکنامک سروے کہتا ہی17سال میں بہترین کارکردگی ہماری تھی، اکنامک سروے موجودہ حکومت نے جاری کیا، ریکارڈ ٹیکس وصولی اورریکارڈ برآمدات ہمارے دورمیں تھیں۔ ترقی کی شرح6فیصد پر تھی، صنعتیں ترقی کررہی تھیں، آئی ایم ایف کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں خدا کے واسطے پیسے دے دو، آئی ایم ایف کو کہہ رہے ہیں جتنی مہنگائی بولو گے ہم کریں گے۔عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرول، ڈیزل، بجلی اور آٹا سب مہنگا کردیا، تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی ان دوماہ میں ہوئی، چوروں نے لوگوں پرمہنگائی کاعذاب ڈال دیا،مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، ہم نے اپنے دورمیں 55 لاکھ نوکریاں دیں، امریکا ہمارے بھلے کیلئے نہیں اپنی غلامی کیلئے چوروں کو لایا۔انہوں نے کہا کہ آج کل بیرونی طاقتوں سے حملہ کروانے کی ضرورت نہیں، ملک پر چوروں اور ڈاکوں کو مسلط کریں ملک تباہ ہو جاتا ہے، کرپٹ ترین لوگوں نے اپنے کیسز ختم کیے،کوئی چور اپنا احتساب نہیں کرسکتا، نیب قانون میں ترمیم کرکی1100ارب کے کیسز ختم کیے گئے، غداروں نے امریکا سے مل کر منتخب حکومت کو سازش سے ختم کیا۔چیئر مین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ 30 سال سے جو چوری کررہے تھے انکو ہم پر مسلط کیا گیا، کرائم منسٹر اور انکے بیٹوں پر24ارب کے نیب کیسز ہیں، حکومت میں آتے ہی مقصود چپڑاسی اور ایف آئی اے کے 3 لوگ مرگئے۔ اسلام آباد میں 2 جولائی کو تاریخی جلسہ کرنے جارہے ہیں، سب نے وعدہ کرنا ہے کہ گھر گھر جائیں گے، اسلام آباد کا کوئی علاقہ چھوڑنا نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی ..
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
ڈیجیٹل آپریٹرجاز کی ہزاروں طلباء کو انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے میں ..
اسلام آباد پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 15 منشیات فروشوں سمیت 39 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان