نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
جمعرات 28 مارچ 2024 21:13
(جاری ہے)
خیال رہے کہ گزشتہ روزنادرا سے شہریوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا سکینڈل سامنے آیا تھا۔
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے نادرا ڈیٹا لیک سکینڈل پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرکے وزارت داخلہ میں جمع کروا دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا 2019 سے 2023 کے دوران چوری کیا گیا اور ڈیٹا لیک اسکینڈل میں ملتان، پشاور اور کراچی کے نادرا دفاتر ملوث پائے گئے۔ذرائع کے مطابق نادرا کے متعدد اعلی افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتایا تھا کہ نادرا کا ڈیٹا ملتان سے پشاور اور پھر دبئی گیاتھا۔ نادرا ڈیٹا کے ارجنٹائن اور رومانیہ میں فروخت ہونے کے شواہد بھی ملے۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے کے وقارالدین سید نے کی اور جے آئی ٹی میں حساس اداروں سمیت نادرا کے نامزد افسران بھی شامل تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں نادرا کے متعدد اعلی افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی تھی ۔یکم مارچ کو نادرا سے ڈیٹا لیک ہونے کے واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد لاپرواہی کے ذمہ دار افراد کے خلاف محکمہ جاتی اور انضباطی کارروائیاں شروع کی گئی تھی۔مارچ 2023 کے سائبر واقعے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی گئی تھی نادرا نے 30 اکتوبر 2023 کو جے آئی ٹی بنانے کیلئے حکومت سے درخواست کی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبہ خیبرپختونخواہ ،تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ بروقت شروع
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی (کل) منائی جائے گی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی (کل) منائی جائیگی
معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم دمہ 2 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 3 مئی کو آزادی صحافت کا دن منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن (کل)پیر 29 اپریل کو منایا جائے گا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی