نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے
نیب اور چیئرمین نیب پورے لندن پلان کا حصہ ہیں،9 مئی کی شروعات بھی نیب نے کی جس میں عمران خان کو گرفتار کیا گیا، سابق ڈی جی نیب کا الزام
بدھ 17 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، کابینہ ڈویژن قانون، سکیشن نمبر 11، نئے، پرانے دونوں قوانین کے مطابق توشہ خانہ سے گاڑیاں اور نوادرات نہیں لی جاسکتی۔
بریگیڈیئر مصدق عباسی نے بتایا کہ عمران خان نے 2018 میں جو قانون پاس کیا اسکے مطابق توشہ خانہ سے تحائف خریدنے کی قیمت 50 فیصد کی تاکہ سرکاری خزانے میں پیسہ زیادہ آسکے۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں 25 میں 15 گواہان پیش ہو چکے 10 نے مزید پیش ہونا تھا اور تینوں مجرموں کو سزا ملنی تھی۔ بریگیڈیئر مصدق عباسی نے کہاکہ واضح ہوچکا نیب چوروں کے ساتھ کھڑا ہے، نیب کی ذمہ داری کیس بند کرنا نہیں بلکہ تمام غیر قانونی طریقے سے لئے گئے تحائف اور گاڑیوں کو ریکور کرنا تھی۔ بریگیڈیئر مصدق عباسی نے کہاکہ تمام مجرموں کو جوابدہ ہونا پڑے گا جنہوں نے توشہ خانہ قانون کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ملک کو نقصان پہنچایا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سستی ،معیاری ادویات کی فراہمی، حکومت فارما انڈسٹری کیساتھ ملکر پالیسی تیار کرے، چیئرمین پی پی ایم اے ..
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
سی سی پی میں ایئر یونیورسٹی کے طلبائ کے لئے کمپٹیشن قانون کی آگاہی پرسیمینار
پاکستان میں آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل پیرا حکومتوں کی عوام دشمن اور مزدور کش پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان ..
وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کی سنگل یوز پلاسٹک (ممانعت)ریگولیشنز 2023 کے موثر نفاذ کو یقینی ..
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دیدی ..
پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کے ویزے لگ گئے، 48 گھنٹوں میں ملائیشیا روانگی متوقع
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ..
امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے استقبالیہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دیدی
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی