وزیراعظم سے سعودی عرب کے معروف کاروباری گروپ التمیمی کے صدر اور سردار محمد الیاس کی ملاقات
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ایک باقاعدہ جامع سیاحتی پالیسی کے نفاذ کی ضرورت ہے،چیئرمین سینٹورس
پیر 13 مئی 2024 04:10
(جاری ہے)
وزیراعظم نے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں سردار محمد الیاس خان اور ان کے خاندان کی کوششوں اور سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کو بہتر بنانے کے لیے ان کے تعاون کو سراہا۔
وزیر اعظم نے جی ڈی پی میں اضافے کیلئے مقامی پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے برآمدات کو بڑھانے کے لیے بھی مضبوط عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والے مقامی اور بیرون ملک سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کمپنیوں کے لئے حکومت کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں وزیر تجارت جام کمال اور سیکرٹری تجارت صالح احمد بھی موجود تھے۔ ستارہ پاکستان حاصل کرنے والے سردار محمد الیاس خان ایک ممتاز کاروباری شخصیت ہیں۔ انہوں نے اپنی صلاحیتوں اور کوششوں کے ذریعے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کیا ہے اسلام آباد میں سینٹورس 350ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک نمایاں مثال ہے۔ اپنی ذاتی کوششوں کی بدولت وہ سعودی عرب میں 13,000 سے زائد پاکستانیوں کے لیے روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے، جو اب پاکستان کو 15 ارب روپے کی ترسیلات زر بھیج رہے ہیں۔ اس کے خلیجی ممالک کے اعلی کاروباری گروپوں کے ساتھ بھی انکے قریبی روابط ہیں۔ سردار الیاس خان سعودی وفد میں سب سے بڑے گروپ کی نمائندگی کر رہے تھے، ان کی کوششوں سے پاکستان فوجی فانڈیشن کے ذریعے التمیمی کو کئی دیگر غذائی مصنوعات کے ساتھ گوشت برآمد کرے گا۔ ان کے دورے کے دوران ایف ڈبلیو او، این ایل سی اور کئی دیگر مقامی تنظیموں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں اور خدمات کے معاہدوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد میں ہائیکنگ کے دوران پراسرار طور پر لاپتا طالب علم کی لاش مل گئی
امریکا پاکستان میں تیکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کیلئے پرعزم ہے،ڈونلڈبلوم
اسلام آباد،گزشتہ روز گم ہوئے طالبعلم کی لاش مارگلہ ہائیکنگ ٹریل سے مل گئی
ڈریپ کی ایک بار پھر فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو وارننگ
پاکستان میں 3 سال کے دوران لوگوں کے خوف میں مبتلا ہونے میں اضافہ
یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے، ایف بی آر
قرض کی ادائیگی پر بجٹ کا 64 فیصد خرچ ہوا ہے،وزارت خزانہ نے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری کر دئیے
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الائونسز بحال، بجلی و تیل الانس میں اضافہ
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا
دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 21 فیصدکی کمی ریکارڈ
پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دودھ کی اہمیت کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد میں ہائیکنگ کے دوران پراسرار طور پر لاپتا طالب علم کی لاش مل گئی
-
عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پرپیمرا کی پابندی کو سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیاگیا
-
امریکا پاکستان میں تیکنیکی اور ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کیلئے پرعزم ہے،ڈونلڈبلوم
-
یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے، ایف بی آر
-
کمالیہ،شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات ،کتے کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا
-
اپلائیڈ فار،غیر نمونہ، بوگس اور نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم
-
ایشین چمپئن شپ جیتنے پر وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لئے 15 لاکھ کا انعام
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پی ایم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا
-
پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی
-
فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو مقامی اور درآمد ہونے والی ادویات پر بار کوڈ لگانے کی ہدایات
-
پشاور میں بہن کی رخصتی کے روز 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل