اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات

پیر 29 اپریل 2024 23:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، آرامکو کے سی ای او امین ایچ ناصر اور اے سی ڈبلیو اے کے چیئرمین محمد اے ابو نیان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں