پاکستان سے 5 لاکھ 56 ہزار 548 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں، رپورٹ

بدھ 1 مئی 2024 18:08

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) اب تک پاکستان سے 5 لاکھ 56 ہزار 548 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

22 اپریل سے 30 اپریل تک 13 ہزار 567 افغان شہری اپنے ملک چلے گئے، جن میں 5412 مرد، 3458 خواتین اور 4697 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 632 گاڑیوں میں 512 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں آئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں