پاکستان بھر میں
کشمیری پی ٹی آئی کے امیدواروں کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلا رہے ہیں،بیرسٹر سلطان محمود مسئلہ کشمیر بھی اہم موڑ میں داخل ہو چکا ہے ، ہم اپنا کردار بھرپور انداز میں اداکر رہے ہیں،سابق وزیر اعظم
منگل 17 جولائی 2018 17:15
(جاری ہے)
NA-53 میں عمران خان کے حلقے میں خود بھی گیا ہوں اور یہاںپر کشمیری بھرپور کردار ادا کر رہے ہیںانشا ء اللہ ہمارے قائد عمران خان دارالحکومت اسلام آباد کی نشست سے بڑی لیڈ سے جیتیں اور مخالفین کی زمانتیں ضبط ہو نگی۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے منگل کو اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر عمران خان کے ذاتی دوست اور این اے 53 کی انتخابی مہم کے انچارج ذوالفی بخاری سے ایک تفصیلی ملاقات میں کیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ ہم اپنا کردار بھرپور انداز میں اداکر رہے ہیں چونکہ مسئلہ کشمیر بھی اہم موڑ میں داخل ہو چکا ہے میں نے حال ہی میں برطانیہ اور یورپ کا دورہء کرکے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشن کی کشمیر پر رپورٹ اور مقبوضہ کشمیر میں گورنر راجکے نفاذ پر بریفنگ دی اورکشمیریوں کے مظاہرے بھی کرائے۔الیکشن کے بعد میں پھر بیرون ملک جائونگا اور مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال پر دنیا کی توجہ مبذول کرائونگا۔کیونکہ نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس موقع پر ذوالفی بخاری نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ انتخابات میں جو کشمیریوں کی ٹیم پی ٹی آئی کی انتخابی مہم میں کام کر رہی ہیء وہ قابل ستائش ہے ۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے کمشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ واضح ثبوت ہے اور اس کے متعلق دنیا آگاہی دی جانی چاہیے۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت