این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
الیکشن کمیشن نے سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کوبرقراررکھا،فیصلہ جاری
بدھ 27 مارچ 2024 23:03
(جاری ہے)
ممبر سندھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور نتائج درستگی کی درخواست مسترد کی گئی۔فیصلے میں بتایا گیا کہ آر او کی رپورٹ کے مطابق نتائج درست جاری کیے گئے اور فارم 45 کے مطابق ہی فارم 47 جاری ہوا، درخواست گزار الیکشن ٹربیونل سے رجوع کر سکتے ہیں۔ببیرسٹر تیمور الطاف اور ملک احمد حسین ڈیہڑ نے درخواستیں دائر کی تھیں۔ این اے 148 سے سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی برقرار رکھی گئی ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پلاسٹک کا استعمال ماحول کے لیے انتہائی خطرناک ہے ،حکومت کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے درپیش مسائل کا ادراک ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں روشنی کا عالمی دن 16 مئی کو منایا جائے گا
تیسری 3 روزہ پاک۔کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں منعقد ہو گی، مہر کاشف یونس
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، آئی جی پی اسلام آباد کی موثر ڈیوٹی پر افسران کی تحسین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا
ڈراما نگار، اداکار اور ماہر تعلیم شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
پاکستان فرنیچر کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز ایف بی آر، وزارت خزانہ، وزارت صنعت، وزارت ..
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ