بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

منگل 16 اپریل 2024 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امجد ایڈووکیٹ، جمیل احمد، انجینئر اسماعیل، سعدیہ دانش، عمران ندیم، ایوب شاہ، شہزاد آغا اور کلثوم مہدی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چیئرمین کو پی پی پی گلگت بلتستان کے عہدیداروں نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔ انھوں نے گلگت بلتستان کے سیاسی مسائل کا معاملہ وفاقی حکومت میں اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں