اسرائیلی حملے کا خدشہ، پاسداران انقلاب اورحزب اللہ کے ارکان کی شام سے منتقلی
جمعرات 18 اپریل 2024 11:35
(جاری ہے)
رپورٹ میں فوجی ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شام میں ایران سے منسلک تنصیبات اسرائیلی فضائی حملوں کا سب سے زیادہ ممکنہ اہداف ہو سکتی ہیں اور اسرائیل ان کو نشانہ بنا کر ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کر سکتا ہے۔
اگرچہ امریکا اور دیگر یورپی ممالک نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جوابی کارروائی نہ کرے اور اس کے بجائے مطمئن ہو کہ وہ ایرانی حملے کو پسپا کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے لیکن اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ اسرائیل اپنے فیصلے خود کرے گا اور اپنے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام کرے گا ۔ اسرائیلی حکام نے ابھی تک ممکنہ جوابی کارروائی کی نوعیت پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے لیکن مبینہ طور پر اپنے امریکی اور یورپی شراکت داروں کو یقین دلایا ہے کہ اس ردعمل سے ان کی سلامتی کو خطرہ نہیں ہوگا اور ممکنہ طور پر اس کا دائرہ محدود ہوگا۔دوسری جانب ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے جوابی حملے سے باز رہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے مفادات کے خلاف سب سے چھوٹی کارروائی کی صورت میں بھی یقینی طور پر اس کے تمام ذمہ داروں کو سخت، وسیع اور دردناک جواب دیا جائے گا ۔ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ایران کے خلاف کوئی کارروائی کرے گا توایران اسرائیل کی سرزمین پر بڑا حملہ کرنے سے نہیں ہچکچائے گا اور اگر امریکا نے ایران کے خلاف کسی اسرائیلی فوجی کارروائی کی حمایت کی تو امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا ۔ دریں اثنا اقوام متحدہ نے تازہ ترین کشیدگی کے درمیان مشرق وسطیٰ میں ایک دوسرے پر الزام تراشی پر مبنی بیان بازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیو عرب کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ممکنہ اسرائیلی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر اپنی متعدد جوہری تنصیبات کو بند کر دیا ہے اور عملہ کو وہاں سے نکال لیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
لیبر فورس کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ،قوموں اور ملکوں کی ترقی کے سفر میں محنت کشوں کا کردار کلیدی ..
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ ..
سپیکر قومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت ..
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کا تحفظات کا اظہار
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا ..
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق