علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنے نام کا لاج رکھتے ہوئے قومی اور بین الاقوامی سطح پر تعلیمی روشنی پھیلا رہی ہے، وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ
اتوار 28 اپریل 2024 16:30
(جاری ہے)
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کامیاب ہونے والے طلبہ اُن کے والدین، اساتذہ اور یونیورسٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مفکر پاکستان کے نام سے منصوب ہے اور اپنے نام کا لاج رکھتے ہوئے یہ جامعہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر تعلیمی روشنی پھیلا رہی ہے۔
یونیورسٹی کے 50 سال مکمل ہونے پر اعظم نذیر تارڑ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ 50 سال میں 50 لاکھ گریجویٹ پیدا کرکے یونیورسٹی نے ملک کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔ اعظم نذیر تارڑکا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خاص توجہ مرکوز رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں کے نصاب کو یکساں کرنے کے مشن پر ہے، نصاب کے فرق کو جلد ختم کردیا جائے گا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے اپنے خطاب میں کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی خدمت کے سفر کی نصف صدی مکمل کرلی ہے اور ہم یونیورسٹی کی گولڈن جوبلی کا افتتاح اس کانووکیشن سے کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے 54 ریجنل کیمپسز ہیں جو سکردو سے گوادر تک پھیلے ہوئے ہیں۔ڈاکٹر ناصر نے کہا کہ اب تک اس جامعہ سے 50 لاکھ طلبہ گریجویٹ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جس میں اوپن یونیورسٹی کا طالب علم نہ ہو۔وائس چانسلر نے آوٹ آف سکول بچوں کو داخل کرنے کے لئے یونیورسٹی کی مفت تعلیمی خدمات بھی تفصیل سے بیان کیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلاول بھٹو زرداری کی سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی تعریف
رسمی اور غیر رسمی تعلیمی اداروں میں سوک ایجوکیشن کمیشن قانون 2018 کے نفاذ کیلئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ..
وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل (سوموار ) کو اعلی ٰسطحی اجلاس طلب کر لیا
سپیکر قومی اسمبلی کا افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر اظہار ..
پاک۔ امریکہ ایلومنائی نیٹ ورک کی 3 روزہ پانچویں سالانہ ہمفرے ایلومنائی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
سپریم کورٹ میں تلور کے شکارکیلئے زمین کی الاٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس، شکایت سیل 1715 کی تنظیم نو کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی 2024ء کو سماعت کرے گا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی ہاکی ٹیم کو اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ..
s اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن اسلامی یونیورسٹی سالانہ انتخابات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری