نئی نسل کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے نصاب میں ٹیکنالوجی متعارف کرا رہے ہیں ، وفاقی سیکرٹری تعلیم
منگل 30 اپریل 2024 17:10
(جاری ہے)
ہم چاہتے ہیں کہ ہر بچہ تعلیم حاصل کرے اور ملک کی ترقی میں حصہ ڈالے۔
اس موقع پر نیا ٹیل پاکستان کے سی ای او وہاج سراج نے طالبات کو تلقین کی کہ وہ اپنے شوق کو پیشہ بنائیں، اپنے کردار کو بہترین رکھیں ، مسائل حل کرنے والا بنیں اور امور کو واضح کرنے کے لئے سوالات کریں ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے ملک میں تعلیم کے فروغ کے لئے تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کرنے کے دن وفاقی دارالحکومت کی ہزاروں طالبات نے پاکستان سٹیم میلہ 2024 میں شرکت کی اور یہ جانا کہ ان کی تعلیم کیسی ہونی چاہیے ۔ اس میلے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ ان سکولوں، سکول سربراہان ، اساتذہ اور طلبہ کو سراہنا تھا جنہوں نے گزشتہ تعلیمی سال میں سٹیم پاکستان پروگرام میں بھرپور شرکت کی تھی۔سٹیم پاکستان پروگرام اب ملک بھر کے 4000 سے زائد سرکاری سکولوں تک پھیل چکا ہے جس میں 35 لاکھ سے زائد طلبہ شامل ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد کلاس رومز میں طلبہ کو عملی سرگرمیوں میں شامل کرنا اور انہیں بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔ یہ پروگرام فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے 200 سے زائد مڈل اور ہائی سکولوں میں بھی لاگو کیا جا رہا ہے۔ منگل کو اس سٹیم میلے میں 1200 سے زائد بچوں اور 250 اساتذہ نے حصہ لیا۔ انہوں نے کویز گیم شوز، ٹریجر ہنٹس، آرٹ کی سرگرمیوں، سائنس کے شوز اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لیا۔طالبات کے لئے سائنس کے شوز، ریاضی، فلکیات اور حیاتیات کے سیکھنے کے زون قائم کیے گئے۔مہمانوں کی طرف سے رہنمائی کے سیشنز اور پیشہ ورانہ ترقی کی ورکشاپس منعقد کی گئیں ۔ سٹیم میلہ طلبہ کے لیے ایک تفریحی اور تعلیمی تجربہ ہےجس میں انہیں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی ( سٹیم) کے موضوعات میں دلچسپی لینے کی ترغیب دی گئی۔سٹیم میلہ حکومت کے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ پاکستان میں تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ حکومت سٹیم تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہی ہے تاکہ طلبہ کو 21ویں صدی کی مہارتیں سیکھنے میں مدد مل سکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
وفاقی حکومت نے پولیس سروس کے 16 اعلی افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
نیپرا نے مالی سال 2024-2028 کیلئے کے الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی
میر بہروز ریکی صدر آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسیشن کی قائمقام چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
پاکستان سویٹ ہوم میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی ..
وزیراعظم شہباز شریف کاایران کے صدر اور دیگر حکومتی شخصیات کے المناک انتقال پر (کل) ملک بھر میں سوگ کا ..
این پی او کا قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کے لئے ملک بھر میں تکنیکی معاونت کے پروگرام کا انعقاد
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
پاکستان سویٹ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی کا ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش ..
ایمل ولی خان کا سابق جج پشاور ہائی کورٹ شیر محمد خان ایڈوکیٹ کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون