بیٹا شادی نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا
پیر 6 نومبر 2023 23:14
(جاری ہے)
جیکب آباد کے نواحی گاؤں محب جتوئی کا رہائشی 80 سالہ بزرگ منٹھار علی جتوئی شادی نہ کرانے کی شکایت لیکر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت پہنچا، عدالت میں بزرگ منٹھار علی جتوئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا منظور علی جتوئی میری شادی نہیں کرارہا میں ضعیف ہوچکا ہوں مجھے سہارے کی ضرورت ہے، بیٹا میرے رشتہ داروں کو بھی مجھے رشتہ دینے سے منع کررہا ہے اس لیے وکیل کی معرفت بیٹے کے خلاف درخواست دائر کی ہے مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ انصاف کرتے ہوئے میرے بیٹے کو پابند بنایا جائے گا کہ وہ میری شادی کرائے، اس سلسلے میں بزرگ کے دوسرے بیٹے حامد جتوئی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں بتایا کہ والد کی عمر 80 سال سے زائد ہوچکی ہے اس عمر میں کون رشتہ دے گا ہم نے والد کی شادی کے لیے بہت لوگوں کو منتیں کی ہیں لیکن کوئی رشتہ نہیں دے رہا، والد ہمارے لیے محترم ہے ان کا احترام ہے لیکن وہ شادی کے لیے بضد ہے اور ہماری کے خلاف علاقے کے معززین کے پاس جارہا ہے آج عدالت پہنچا ہے جس کی وجہ سے ہم سخت پریشان ہیں۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد، وحشی ملزم کی اپنی معصوم چچازاد بہن کے ساتھ جنسی زیادتی
جیکب آباد، پولیس سمیت سرکاری افسران کے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں فرضی نمبر پلیٹ لگا کر استعمال کرنے کا انکشاف ..
جیکب آباد، خسرہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، 2 معصوم بچے فوت، سینکڑوں بچے مبتلا
علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو رابطہ ..
جیکب آباد ،خسرہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، 2 معصوم بچے جاں بحق، سینکڑوں مبتلا
جیکب آباد ،پولیس کی کارروائی، روپوش ملزم سمیت دو افراد گرفتار
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر