جیکب آباکانہ ڈویژن میں 24مارچ کو انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 16 مارچ 2024 23:04

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2024ء) جیکب آباکانہ ڈویژن میں 24مارچ کو انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیوریج نالے میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد محکمہ د کے سیوریج نالے میں پولیو وائر کی تصدیق،صدر ڈسپوزل سے لئے گئے نمونے پولیو آلودہ نکلے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی رپورٹ جاری ،پولیو وائر س کی موجودگی پر لاڑصحت متحرک ہو گیا ہے جیکب آباد کے صدر ڈسپوزل سے لئے گئے نمونے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی رپورٹ میںنمونے پولیو آلودہ نکلے ہیںجس کے بعد پورے لاڑکانہ ڈویژن میں 24مارچ کو انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے گھر گھر جا کر بچوںکو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے جیکب آباد کے سیوریج سے پائے جانیوالے پولیو وائرس کا جنیاتی تعلق کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے،ڈی ایچ او جیکب آباد عبدالغفار رند نے رابطے پر بتایا کہ فروری میں لئے گئے سیوریج نالے کے نمونے میںپولیو وائرس پایا گیا ہیاس کے لئے ڈی سی سے بھی میٹنگ کی ہے مارچ24,25پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں