جیکب آباد میں گھریلو تنازع پر قتل، ملزم فرار

بدھ 17 اپریل 2024 17:16

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود میں 55 سالہ شخص گھریلو تنازع پر اپنی زوجہ کو قتل کر کے فرارہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم عبدالمالک جکھرانی نے اپنی 45 سالہ بیوی خورشید خوتون کو پستول سے گولی مار کر قتل کیا اور فرار ہوگیا ۔ملزم کی گرفتاری کے لیے گاؤں میں مکمل سرچ آپریشن کیا جا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں