پاکستان ٹیلی ویژن اورفلم کے ورسٹائل اداکارمسعود اخترکی دوسری برسی 5 مارچ منگل کو منائی جائے گی
پیر 4 مارچ 2024 22:17
(جاری ہے)
انہوں نے پہلی فلم سنگدل میں کام کیا، جو بہت مقبول ہوئی، اس کے بعد درد، دوسری ماں، آنسو، تیری صورت میری آنکھیں، جاپانی گڈی، گھرانہ، میرا نام محبت، بھروسا، انتخاب، نکی جئی ہاں سمیت کئی فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ،انہوں نے کئی فلموں میں ولن کی حیثیت سے بھی کام کیا۔
انہیں ان کی شاندار اداکاری پرمتعدد ایوارڈز بھی ملے اور حکومت پاکستان نے انہیں 2005 ء میں تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔اداکار مسعود اختر5مارچ2022ء کو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ سرائیکی وسیب سمیت ملک بھر میں سرائیکی اجرک کا دن 6مارچ بدھ کوجوش و خروش سے منایا جائے گاجیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد، وحشی ملزم کی اپنی معصوم چچازاد بہن کے ساتھ جنسی زیادتی
جیکب آباد، پولیس سمیت سرکاری افسران کے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں فرضی نمبر پلیٹ لگا کر استعمال کرنے کا انکشاف ..
جیکب آباد، خسرہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، 2 معصوم بچے فوت، سینکڑوں بچے مبتلا
علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو رابطہ ..
جیکب آباد ،خسرہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، 2 معصوم بچے جاں بحق، سینکڑوں مبتلا
جیکب آباد ،پولیس کی کارروائی، روپوش ملزم سمیت دو افراد گرفتار
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی