جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون ،4بھکاری گرفتار

منگل 9 اپریل 2024 22:31

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) سٹی پولیس نی4پیشہ وربھکاری خواتین کو گرفتار کر لیا، ملزمان کی شناحت عاصمہ بی بی، حنا، حنا ربانی اور نگینہ کی ناموں سے ہوئی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں