کراچی پانی کی بوند بوند کو ترس رہا ہے اور کے الیکٹرک اسے بجلی فراہم نہ کرکے اندھیروں میں دھکیلنے پر تلی ہے، خرم شیر زمان
جمعرات 17 مئی 2018 18:33
(جاری ہے)
لوگ کراچی روزگار کے لیے آتے ہیں اور یہاں پینے کو پانی تک نہیں۔ روشنیوں کے شہر سے بجلی چھین کر اسے اندھیر نگری بنا دیا گیا۔
ایک طرف سندھ میں ستر فیصد لوگ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ کا عذاب کراچی کے شہریوں کے سر پر مسلط کردیا گیا ہے۔ زیادہ تر بارہ بارہ گھنٹے تک شہری بجلی کے بغیر رہنے پر مجبور ہیں اور بعض جگہ بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ میں پوچھتا ہوں کیا آپ کراچی کو ملک کا پسماندہ ترین شہر بنانے پر تل گئے ہیں۔ اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آکر دیکھئے۔ دنیا کے کتنے ہی ممالک لوڈ شیڈنگ کے نام تک سے واقف نہیں۔ آخر پاکستان کے ساتھ ہی ایسا کیوں ہورہا ہے۔ دراصل ن لیگ، پیپلز پارٹی اور متحدہ نے مل کر پورے پاکستان بالخصوص کراچی میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اگر یہ سیاسی پارٹیاں چلی گئیں اور ملک میں نیک دل اور مخلص قیادت آگئی تو کراچی سمیت پورے ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف بھی اسی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار