سعید غنی کا شہر میں آئے روز جاری بجلی کے بریک ڈائون پر سخت تشویش کا اظہار
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی جانب سے شہریوں کو بلاتعطل پانی کی فراہمی کی تمام کوششوں کو بجلی کے بریک ڈائون کے باعث ممکن نہیں بنایا جاسکتا،صوبائی وزیر
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی نااہلیوں کے باعث ایک جانب کراچی کا کاروبار زندگی مفلوج ہوا ہے تو دوسری جانب پانی کی فراہمی بھی شدید متاثر ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ ہفتہ کے روز ہونے والے پریک ڈائون سے دھابیجی، پیپری سمیت شہر کو فراہمی کے لئے تمام پمپنگ اسٹیشن بند ہوگئے ہیںاورکڑوروں گیلن پانی کی فراہمی کی بندش سے عوام کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سعید غنی نے مزید کہا کہ بجلی کے متعدد بار بریک ڈائون اور صرف 20 روز میں چوتھی بار بریک ڈائون سے 4 بار پانی کی مین لائنیں ٹوٹ چکی ہیں۔دھابیجی اور پیپری پر دو ہیوی موٹریں بجلی کی اچانک بندش سے جل گئی ہیں اور اس کی مرمت پر کرڑوں روپے کے اخراجات بھی سندھ حکومت کو برداشت کرنے پڑگئے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو بلاتعطل پانی کی فراہمی کی سندھ حکومت اور واٹر بورڈ کی تمام کاوشوں پر کے الیکٹرک نے پانی پھیر دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور نیپرا فوری طور پر کے الیکٹرک سے جواب طلب کرے اور نظام کی بہتری کے لئے انہیں فوری ہدایات دیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار