متحدہ رہنماء سید سردار احمد کا پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان
اب میرا ایم کیوایم کے کسی دھڑے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اپنی باقی زندگی سوشل ویلفیئرکے کاموں میں گزاروں گا۔منحرف مرکزی رہنماء ایم کوایم سید سردار احمد
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 13 دسمبر 2018 17:00
(جاری ہے)
سردار احمد نے کہا کہ اپنی باقی زندگی سماجی فلاح و بہبود کے کاموں کیلئے وقف کردی ہے۔
واضح رہے ایم کیوایم پاکستان مختلف دھڑوں میں بٹ چکی ہے۔ خالد مقبول صدیقی ، فاروق ستارکے گروپ پرمشتمل دھڑے بن چکے ہیں جبکہ ایم کیوایم کے ٹوٹے ہوئے لوگوں نے پی ایس پی بھی بنارکھی ہے۔ جن میں مصطفی کمال سرفہرست ہیں جنہوں نے الیکشن 2018ء سے قبل پی ایس پی تشکیل دی۔ تاہم ایم کیوایم کو دھڑے بندیوں کے باعث عام انتخابات میں بری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فاروق ستار اور مصطفی کمال نے بعض مقامات پر اتحاد بنانے کی جدوجہد بھی کی لیکن آخری وقت میں دونوں کی جانب سے پارٹی کے مشترکہ انتخابی نشان پر ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔ جس سے بنا ہوااتحاد ٹوٹ گیا۔ ایم کیوایم کی دھڑے بندی کا الیکشن میں تحریک انصاف نے خوب فائدہ اٹھایا۔ جس پر کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم کیوایم کوئی خاص نشستیں جیتنے میں ناکام رہی جبکہ ایم کیوایم کے بڑے بڑے رہنماء الیکشن ہار گئے اور پی ٹی آئی کراچی میں بڑی جماعت بن کرسامنے آئی۔بعدازاں ایم کیوایم کو کراچی میں ڈوبتی ساکھ کوبچانے کیلئے تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد بھی کرنا پڑا۔تاہم دونوں جماعتوں کے اتحاد کا کوئی خاطر خواہ عوام کو فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت