جج کی زیادتی کا نشانہ بننے والی نئی نویلی دلہن کے ویڈیو بیان میں انکشافات
جج نے کہا کہ تمہارے پاس شوہر کے ساتھ جانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ جو میں تمہارے ساتھ کروں وہ کسی کو نہ بتانا۔ پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا بیان
مقدس فاروق اعوان پیر 20 جنوری 2020 11:26
(جاری ہے)
اور میں تمہیں شوہر کے ساتھ جانے کے بجائے والد کے ساتھ بھیجوں گا۔
اگر تو اپنے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہو تو جو میں کر رہاں ہوں اس میں میرا ساتھ دو۔کیونکہ شوہر کے پاس جانے کا صرف یہی طریقہ ہے۔خیال رہے کہ جوڈیشل آفیسر نے خاتون کو عدالتی چیمبر میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ جام شورو ضلع سہون کے ایک جوڈیشل آفیسر کے خلاف خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔خاتون ایک کیس کے حوالے سے عدالت میں پیش ہوئی تھی۔مصدقہ اطلاعات کے مطابق جامشورو پولیس نے 13جنوری کو سلمی بروہی اور نثار بروہی کو ایک گیسٹ ہاؤس سے گرفتار کیا تھا، جوڑے نے پسند کی شادی کی تھی۔ مرضی کی شادی کرنے کے بعد دونوں نے اپنے گھر چھوڑ دئیے تھے۔دونوں کو جوڈیشل آفیسر کے سامنے پیش کیا گیا۔سلمی بروہی نامی خاتون نے جامشور پولیس کو شکایت درج کروا دی ۔ جس میں موقف اپنایا کہ جوڈیشل آفیسر مجھ سے الگ سے بیان لینا چاہ رہے تھے۔جوڈیشل آفیسر نے اپنے عملے،پولیس عہدیداروں اور دیگر کو آفس سے چلے جانے کے لیے کہا۔اس کے بعد لڑکی کو اپنے چیمبر میں بلایا جہاں مجرمانہ عمل کیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس معاملے کے حوالے سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔پولیس لڑکی کو میڈیکل ٹیسٹ کے لیے سہون کے عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ لائی۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد سینئیر جوڈیشل آفیسر نے مذکورہ آفیسر کے خلاف عصمت دری کے الزام کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مذکورہ جوڈیشل آفیسر کے خلاف یہ پہلی شکایت نہیں،ماضی میں بھی وہ اس طرح کی کاروائیوں میں ملوث پایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر سید عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ڈاکٹر قاضی معین کا کہنا ہے وہ ملزم سے بے خبر تھے۔ تاہم پولیس کی جانب سے طبی معائنے کے لئے ایک خاتون کو اسپتال لایا تھا۔جب کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سہیون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سے عدالتی چیمبر میں زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل سہیون امتیاز حسین بھٹو کو معطل کر دیا تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار