بیگم نصرت بھٹو کے ذکر کے بغیر ملکی جمہوری تاریخ نامکمل ہے، مسرت نیازی
انہوں نے نہ صرف ضیائی آمریت کا مردانہ وار مقابلہ کیا بلکہ شوہر بیٹوں اور بیٹی کی قریبانیوں کے باوجود پرعزم انداز میں پارٹی کو دوام بخشا ، رہنماپیپلزپارٹی
اتوار 24 اکتوبر 2021 18:00
(جاری ہے)
ایک ایسے مشکل وقت میں انہوں نے PPPکی کمان سنبھالی جب جنرل ضیاء الحق کی مارشل لائی بربریت نقطہ عروج پر تھی۔ جمہوری جدوجہد کے دوران پیپلز پارٹی کے سینکڑوںجیالے کارکنوں کی میتوں پر وہ ماتم کناں رہیں، جنہیں وہ اپنی اولاد کی طرح سمجھتی تھی۔ ان کارکنوں پر گولی چلی تو خون میں شرابور بیگم صاحبہ چلائیں۔
ظالمو!میرے بچوں کو مت مارو۔ مسرت خان نیازی نے کہا کہ ایران کے شہر اصفہان میں صلاح الدین ایوبی کے خاندان سے تعلق رکھنے والی بیگم نصرت بھٹو کی پوری زندگی جدوجہد سے عبارت ہے۔ ڈکٹیٹر ضیاء الحق کی آمریت کے سیاہ دور میں انہوں نے کارکنوںورہنمائوں کی دلجوئی کرکے انہیں متحد و یکجا رکھا اور ہر دکھ وصعوبت برداشت کرکے قربانیوں کی ناقابل فراموش داستانیں رقم کیں۔ PPPلیڈیز ونگ کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات نے بیگم صاحبہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور اپنی قربانیوں و کارکردگی کے باعث حیات جاودانی کی منزل پرمستقل فائز رہیں گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار