گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
آج فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 31 ہزار روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1285 روپے کا اضافہ ہوا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 18:27
(جاری ہے)
اسی طرح گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا۔ اسی طرح اس سے ایک روز قبل فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہوا۔
دوسری جانب نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4.99 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، واضح رہے کہ فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق اپریل کے بلوں میں وگا، من وعن اضافہ کیا گیا تو صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا. بجلی مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر چیئرمین نیپرا وسیم مختارکی سربراہی میں سماعت ہوئی، سی پی پی اے نے اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے سی پی پی اے نے بتایا کہ فروری میں بجلی کی طلب 12.2 فیصد کم رہی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ اور نرخوں میں اضافہ ظلم ہے ،علامہ شبیر حسن میثمی
کراچی میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ پولیس اہلکاروںکو لاکر بسایا گیا ہی:ڈاکٹر سلیم حیدر
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا شیڈول ہے مگر میئر کا کوئی شیڈول نہیں، نجم مرزا
پیپلزپارٹی کا وڑن عوامی خدمت ہے سہراب گوٹھ کیلئے مزید ترقیاتی منصوبے متعارف کروائینگے،لالا عبدالرحیم
ہدایت کار سیلم گڈو نے تاریخ رقم کرکے کراچی میں میلہ لوٹ لیا،اداکار مصطفی قریشی
پاکستان سنی تحریک رابطہ کمیٹی اور ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس
میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن کو دوبارہ مقبول جماعت بنائیں گے،شمیم اکمل
ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا مادر علمی جامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر اپنی گہری ..
پی ٹی آئی کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے شاہ فیصل کالونی میں احتجاجی ریلی ..
حضرت عثمان غنیؓ کی شان میں گستاخی پر نجی ٹی وی اور یاسین قادری پرایف آئی آردرج کی جائے، علامہ غازی ..
گورنر سندھ کی ہدایت پر لوگوں کو راشن کی فراہمی کا سلسلہ مسلسل جاری رکھنے کا اعلان
پسند کی شادی کرنے پر سوتیلاباپ جان کا دشمن بن گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ