پاسبان زمینی حقائق کی پیداوار ہے، تعصب سے پاک سیاست کرتی ہے،الطاف شکور
ملک اور عوام کے مسائل کے ادراک کے ساتھ انہیں حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،چیئرمین پاسبان ْ
اتوار 25 اکتوبر 2020 17:50
(جاری ہے)
وہ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر اہتمام گلشن اقبال فرنیچر مارکیٹ میں ہونے والے ورکرز اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس موقعہ پر ان کے ہمراہ پاسبان کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، بزنس فورم کے صدر وسیم الدین شیخ، پاسبان کراچی بلدیاتی کمیٹی کے رکن سردار ذوالفقار،ضلع کورنگی یوسی 37کے صدر ارشاد علی شیخ،ذمہ داران ساجد خان، فرحان اور دیگر کے علاوہ گلشن ٹائون کی عوام کے علاوہ فلیٹس یونین کے جنرل سیکریٹری ندیم انصاری، نائب صدر محمد حنیف چوہدری بھی موجود تھے۔ ورکرز اجلاس میں چوہدری محمد شفقت کو گلشن اقبال ٹائون کے آرگنائزر کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔ ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقبال ہاشمی نے کہا کہ کراچی و لاہور سمیت ایک کروڑ سے زائد آبادی رکھنے والے شہروںکو چارٹر سٹی کا آئینی درجہ دیا جائے اور ملک کا انتخابی نظام بدل کر متناسب نمائندگی پر بنی نظام رائج کیا جائے۔ سردار ذوالفقار نے تنظیم سازی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاسبان سیاست کو عبادت سمجھ کر میدان عمل میں آئے ہیں۔ عوامی مفادات کے تحفظ کے لئے لٹیرا شاہی اور وڈیرہ شاہی کا خاتمہ ضروری ہے۔ مظلوم اور پسا ہوا طبقہ پاسبان کے ساتھ متحد ہو رہا ہے۔ ساتھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کے لئے اپنی کاوشیں تیز تر کردیںکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر سندھ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا
سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے،بلاول بھٹو زرداری
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں شرکت کیلئےپاکستانی 22 رکنی دستہ ویتنام پہنچ گیا
ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منانے کا مقصد اس عظیم رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، گورنرسندھ کامران ..
لوگوں کی خدمت کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں،میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ظفر عباس کو ہمت دے،گورنر سندھ
بیگم گورنر سندھ کی پاکستان نیوی وومن ایسوسی ایشن کی سالانہ گرینڈ ایگزی بیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
sنقل نہیں کرواسکتے ،میٹرک بورڈ سینٹر منتقل کرے، میاں مقصود
ق* قرآن پاک کی بے حرمتی مسلم حکمرانوں کی حمیت پر سوالیہ نشان ہے،پیر ارشدکاظمی
جامعہ اردو،انچارج شعبہ باغبانی اویس عطاء گورمانی کی گرین اینڈ کلین مہم قابل تعریف ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ..
مصر کے محمد زکریا نے سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
کوالٹی یوتھ آرچری ڈیولپمنٹ کی جانب سے نیشنل آرچری ڈے منایا گیا
علامہ سید ساجد علی نقوی کاشیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے بھائی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ