قائداعظم رینجرز پبلک اسکو ل میں سول سو سا ئٹی کے اشترا ک سے اردو اد بی مشا عرہ

ہفتہ 27 فروری 2021 00:14

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2021ء) پاکستان رینجرز سندھ کے زیر اہتمام قائداعظم رینجرز پبلک اسکو ل اینڈ کالج ناظم آباد کراچی میں سول سو سا ئٹی کے اشترا ک سے اردو اد بی مشا عرہ منعقد کیا گیا۔ پاکستان رینجرز سندھ کے زیر اہتمام قائداعظم رینجرز پبلک اسکو ل اینڈ کالج ناظم آباد کراچی میں سول سو سا ئٹی کے اشترا ک سے ا ردو اد بی مشا عرہ منعقد کیا گیامشاعرے میں کراچی بھر سے 11نا مور مرد اور خواتین اردوشعرائ نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

جس میں محمد انور شعور، قند یل جعفری، مسٹر عبدالحکیم نا صف، مسٹر اسد جعفری، مس ریحانہ رو حی اور مس عمبر ین عمبر شامل تھے۔تقریب میں رینجرز اور پولیس کے حکام، یو نیورسٹیز کے وائس چا نسلر ز، مختلف ہسپتا لوں، اسکو لوں اور کا لجوں کے عہد یداران، طلباء و طالبات اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔ شا ئقین نے ا ردوزبان کی ترویج وترقی کے لیے منعقد کیے گئے مشاعرے اور اس میں شامل شرکائ کے فن کو بے حد سراہا۔تقریب کے اختتام پر مشاعرے میں شامل شرکاء میں شیلڈز، میڈل اور تحائف تقسیم کیے گئی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں