پاکستان میں جمہوریت بھٹو کے لہو سے سینچی گئی ہے، آصف خان
گڑھی خدابخش جلسے میں بھرپور عوامی شرکت کے لیے کراچی سے قافلے دواورتین اپریل کوروانہ ہونگے،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی کراچی
جمعرات 28 مارچ 2024 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شہید بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین دیا جس کی بنیاد انسانی حقوق اور صوبائی خودمختاری کے اصولوں پر ہے،بانی چیئرمین کا دیا ہوا سیاسی سبق ہے کہ تبدیلی ووٹ کے ذریعے آنی چاہیے نہ کہ گولی کے ذریعے،پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زراری اورآصف علی زرداری کی قیادت میں اسی مشن پرگامزن ہے۔
انہوں نے کہاکہ عدالتی فیصلے کے بعد رمضان المبارک کے باوجود گڑھی خدابخش میں 3 اپریل کوذوالفقار علی بھٹو کے شیدائیوں کا اجتماع ہوگاان کی شہادت کو 44 سال گزر جانے کے بعد بھی ان کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی ان کی برسی کی مرکزی تقریب گھڑی خدا بخش میں کراچی سمیت پورے ملک سے پیپلزپارٹی کے کارکن شریک ہو نگے۔انہوں نے کہاکہ کراچی سے قافلوں کی روانگی کے لیے انتظامات کرلیے گئے ہیں،کراچی سے دواپریل کی شام اورتین اپریل کی صبح قافلے گڑھی خدابخش لاڑکانہ کے لیے روانہ ہونگے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیابجٹ زمینی حقائق پر مبنی اور عوامی توقعات کے مطابق ہوناچاہئے، راشد علی شاہ
الماتریدی اسکالرز انسٹیٹیوٹ میں ایک سالہ التخصص فی اللغة العربیہ کورس کاافتتاح
بکھرے ہوئے سنیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کریں گے،پیر ارشدکاظمی
ملک کے ممتازبلدیاتی مزدور رہنما محمد اکرم راجپوت کینسر کے خلاف جنگ میں کامیاب ،تیزی سے روبہ صحت
�اں NICHسمپوزیم ،صحت اطفال میں مساوات کی فوری ضرورت پر زور
فلسطینی صورتحال پر پاکستانی جامعات میں سناٹا باعث تشویش ہے،الطاف شکور
پی ٹی آئی نے روش بدلی ہے اور نہ ہی بدلے گی، وزیر اعلی کے پی کے کی دھمکیاں انہیں اقتدار کی جگہ جیل کی راہ ..
دوستی نہ کرنے پر شادی شدہ خاتون کے گھر پر فائرنگ ،خاتون زخمی
گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا،کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار
نیشنل فورم کے تحت تعلیم سے محروم بچوں کے موضوع پر سیمنار 30اپریل کو ہوگا
جماعت اسلامی پاکستان کے امیرحافظ نعیم الرحمن (آج)کراچی پریس کلب میںمیٹ دی پریس سے خطاب کریں گے
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر پہنچ گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین