کچہ ایریا میں ڈاکوں کیخلاف غیرمعمولی حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،آئی جی سندھ
مغویان کی صحیح سلامت بازیابی کے لیئے سی پی ایل سی سے ٹیکنیکل سپورٹ کو بھی ممکن بنایا جائے گا ،غلام نبی میمن کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
اجلاس میں سی پی ایل سی چیف زبیر حبیب بھی موجود تھے۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ کچہ ایریاز میں ڈاکوں کے خلاف منظم کاروائیوں اور مغویان کی صحیح سلامت بازیابی کے لیئے سی پی ایل سی سے ٹیکنیکل سپورٹ کو بھی ممکن بنایا جائے گا اور اس حوالے سے پولیس اور سی پی ایل سی کا اشتراک یقینا مفید اور ثمر آور ثابت ہوگا۔آئی جی سندھ نے کہا کہ کچہ ایریاز میں تعینات پولیس اہلکاروں کو 10000 روپئے ماہانہ الانس کی فراہمی کے تمام تر اقدامات کرلیئے گئے ہیں,چونکہ یہ الانس صرف اور صرف کچہ ایریاز کے اہلکاروں کے لیئے ہے لہذا اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ یہ الانس کسی گارڈ یا گن مین یا دیگر اسٹاف کو ہر نہیں دیا جائیگا بصورت دیگر تمام تر ذمہ داری متعلقہ ایس ایس پیز پر عائد کی جائیگی اور ان ہی کو جوبدہ ٹھرایا جائیگا۔آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ میں موجود کچہ ایریاز سے شہریوں کو جھانسے اور لالچ سے ہنی ٹریپ کا شکار بنانا پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے لیئے بڑا چیلنج ہے۔ ملک بھر سے معصوم شہریوں کو سوشل میڈیا کے زریعے نوکری,کاروبار,رشتہ,پیسہ اور سستی گاڑی وغیرہ کا لالچ دیکر کچہ ایریاز میں بلوانا اور مغوی بناکر انکے اہل خانہ سے بھاری تاوان کا مطالبہ کرنیوالے ڈاکوں اور انکے سرپرستوں کو ہمیں باہم روابط,مثر و مستند انٹیلی جینس کی بدولت کیفرکردار تک پہنچانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات کے سدباب کے لیئے سندھ کے کچہ ایریاز میں قائم پولیس چیک پوسٹس کو مزید فعال اور مثر بنایا جائے اور فول پروف اقدامات و حکمت عملی کے تحت شاہراہوں پر پیٹولنگ رینڈم اسنیپ چیکنگ کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ مغویوں کی بازیابی کے حوالے سے انکے اہل خانہ کیساتھ مستقل روابط کا میکنزم ترتیب دیا جائے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ علاقہ عوام کو اعتماد میں لیکر انکی مدد اورمعاونت سے کچہ سے پکہ علاقوں میں آنے والوں پر کڑی نگاہ رکھنے کے ہر ممکن اقدامات کیئے جائیںانہوں نے کہا کہ کچہ میں ڈاکوں کے خلاف اقدامات میں دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز,قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی آن بورڈ لیا جائے اور انکی تجاویز,مشاورت اور معاونت پر خصوصی توجہ دی جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں اٴْدھار نہ دینے پر 60 سالہ دٴْکان دار قتل
پاکستان کوسٹ گارڈزکی جانب سے ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام
سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پرآویزاں
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے صاحبزادہ سلطان محمد علی اور یوسف بشیر قریشی کی ملاقات
اعلیٰ سرکاری حکام کا خواتین کاادارہ گوشہ خاتون جنت کا دورہ
جماعت اسلامی کا اووربلنگ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
تھرکول بلاک منصوبے کے پہلے فیز کی تکمیل سے 1320میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، سید ناصر حسین ..
پاکستان انٹیریرز فرنیچر ایکسپوکا 88واں ایڈیشن ایکسپوسینٹرمیں مئیرکراچی کی خصوصی شرکت
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، ناصر شاہ ..
توانائی بحران کی موجودگی میں معاشی بحالی ناممکن ہے
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے