ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل
ڈی آئی جی ایسٹ نے ویڈیوز کو اپنے بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا ، آئی جی سندھ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم
جمعرات 28 مارچ 2024 22:35
(جاری ہے)
ڈی آئی جی کے بیٹے کی ڈیفنس اور ایسٹ کے علاقوں میں فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں، ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایسٹ اور سائوتھ پولیس نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ایسٹ نے کہاکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر جعلی اور ایڈیٹڈ ہیں، میرے بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ویڈیوز سے متعلق چھان بین شروع کردی گئی ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ اظفرمہیسر نے کہاکہ ایف آئی اے سائبر کرائم سے بھی رابطہ کروں گا۔دوسری جانب ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی اسلحے سے فائرنگ کے معاملہ کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ا اسلحہ سرکاری ہے یا نہیں تحقیقات کی جائے۔ کسی کو اس طرح خوف و ہراس پھیلانے کا حق کسی کو نہیں دیا جاسکتا، ایڈیشنل آئی جی کراچی واقعے کی مکمل انکوائری کریں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ناپسندیدہ سکرپٹ کے باعث ڈراموں میں کام نہیں کرتی،اداکارہ صنم سعید
اداکار عاصم محمود نے جہیز اور شادی کے اضافی خرچوں کیخلاف مہم شروع کردی
’’دی گلاس ورکر‘‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
کراچی میں اٴْدھار نہ دینے پر 60 سالہ دٴْکان دار قتل
پاکستان کوسٹ گارڈزکی جانب سے ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام
سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پرآویزاں
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے صاحبزادہ سلطان محمد علی اور یوسف بشیر قریشی کی ملاقات
اعلیٰ سرکاری حکام کا خواتین کاادارہ گوشہ خاتون جنت کا دورہ
جماعت اسلامی کا اووربلنگ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
تھرکول بلاک منصوبے کے پہلے فیز کی تکمیل سے 1320میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، سید ناصر حسین ..
پاکستان انٹیریرز فرنیچر ایکسپوکا 88واں ایڈیشن ایکسپوسینٹرمیں مئیرکراچی کی خصوصی شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی