کراچی، ڈکیتی واردات ناکام ، شہری نے ڈکیت کو پکڑلیا،تشددکے بعد پولیس کے حوالے
جمعہ 29 مارچ 2024 13:20
(جاری ہے)
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ایک شہری اپنی گاڑی میں سامان رکھ رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار دو ملزمان پہنچتے ہیں، جنہیں دیکھتے ہی شہری نے انتہائی ہوشیاری کے ساتھ ایک ملزم کو پکڑ لیا۔
اس دوران ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیاجبکہ موقع پر موجود دیگر افراد جمع ہوگئے اور پکڑے گئے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سویرا علی نے میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
وزیراعلیٰ سندھ نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
ٴْسیاسی عزائم نہیں رکھتے ، عوام اہلسنّت میں بیداری پیداکررہے ہیں، محمدسلیم خان قادری ترابی
) کاٹی کے ممبران کے تعاون سے صنعتی علاقے کو صاف اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کیا جا سکتا ہے،سید امتیاز ..
!** سپورٹس ڈیسک**
ایک میڈیکل آفیسر روزانہ ٹنڈو الہیار کے خسرہ سے متاثرہ گاؤں کا دورہ کرے،وزیراعلی سندھ کی ہدایت
فاطمہ ثنا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 سے باہر
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
غزہ سے متعلق احتجاج،جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، درآمد کنندگان کیخلاف مقدمات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی