gکراچی،قتل کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعرات 18 اپریل 2024 04:00
(جاری ہے)
عدالت نے ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا اور آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت صادق پٹھان کے نام سے ہوئی۔ مقتول کو حسین شاہ نامی ملزم نے گولی مار کر قتل کیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے قتل کے بعد لاش پینا فلیکس میں لپیٹ کر پھینک دی تھی۔ مقتول کو ملزم نے اپنی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبے پر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی پولیس کی کارروائی، 5 مبینہ سمگلرزگرفتار
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی نے این ای ڈی یونیورسٹی میں ڈسٹرکٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا
کراچی پولیس کی کارروائی، سمگلر گرفتار، 30لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد
بائیومیٹرک حاضری کے ذریعہ ہی کے ڈی اے کے افسران و ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، ڈی جی ادارہ ..
فیکٹ چیک: وہیل چیئر پر بیٹھی خاتون کو گلی میں گرانے کی ویڈیو کراچی کی نہیں
سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا
کراچی سے چھیننی اور چوری ہونے والی موٹرسائیکلیں بلوچستان کے علاقے اوتھل میں فروخت کی جاتی ہیں،گرفتارملزم ..
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
سال2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان
یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نی55 نئے پرائیوٹ اسکولوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیئے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو