کے ایم سی افسران کو ہر دور میں نشانہ بنایا گیا، انہیں بھی کراچی کا اہم افسر سمجھا جائے،محمد رضوان خان
جمعرات 18 اپریل 2024 17:56
(جاری ہے)
صدر منظر وارثی نے انہیں خوش آمدید کہا۔ چیئرمین کووا نے کہا کہ جس کا بس چلتا ہے ہمیں لڑانے چلا آتا ہے۔
ایم کیو ایم کا ہے پی پی کا ہے یا کسی اور کا ہے نتیجہ یہ ہے کہ آج HRMجو خالص KMCکی پوسٹ ہے اس پر SCUGافسران قابض ہیں ۔ میئر کراچی سے کہتے ہیں کہ بیرسٹر ہیں اپنے اختیارات کو استعمال کریں ۔ کونسل Schdule of Establishment 1973کے ایم سی میں ضروری ترامیم کرکے اپنا شیڈول کونسل سے منظور کرائے۔ تاکہ کونسل افسران کے ایم سی کی پوسٹوں پر تعینات ہوسکیں ۔ یہ کتنے شرم کی بات ہے کہ وسیم اختر نے عبداللہ مشتاق کو مرتضی وہاب کے دور میں بھی کئی افسران بغیر تعیناتی کے ریٹائرڈ ہوگئے۔ جو افسران دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے انہیں کوئی پیکیج نہیں ملا۔ غوث اللہ بیگ، سلمان شاکر ، منیر علی ، عمران قدیر، عبدالحفیظ صدیقی ، عدنان قریشی ،اسحاق و دیگر کے لئے کبھی کوئی پیکیج نہیں دیا گیا نہ انکے بچے تقرر ہوئے۔ آفیسرز ایسوسی ایشن بھی فراڈی ہیں سیاست کرتی رہیں کسی کو کوئی ریلیف نہیں دلایا۔ ایسوسی ایشن کا دفتر کرپٹ لئیق احمد سے چھنوا دیا۔ جو کلرک کی پوسٹنگ پر بھی پیسے لیتا تھا۔ ڈاکٹر سیف الرحمان نے بھی افسران کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا۔ صرف اگرکرنٹ ہے تو میئر کراچی مرتضی وہاب میں ہے ہم گزارش کرتے ہیں کہ نفرتوں کی دیوار گرا کر سب افسران کے لئے تاریخی کام کریں ۔ تاریخی کام وہی کرسکتے ہیں انہوں نے ہی پنشنرز کی سنی اور وہ ہی فوت ہوجانے والے افسروں کے اہل خانہ کے ساتھ انصاف اور کے ایم سی کے امیج ریسٹوریشن کے لئے ہر اول دستہ بنیں ہم انکے شانہ بشانہ ہیں ۔ منظر وارثی نے کہا کہ کے ڈی اے کو شجاعت حسین کی صورت میںبہترین افسر مل گیا۔ ایم ڈی اے میں بہت زیادتی ہو رہی ہے گزارش ہے کہ کراچی کے تمام سوک اداروں میں زیادتی بند کی جائے لسانیت کی جو لہر چل رہی ہے مقامی افراد کو منصب دے کر equationبیلنس کی جائےمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے ..
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات
کراچی میں لیبرڈے پر متعدد اجتماعات ، مزدروں کی اجرت پچاس ہزار کرنے کا مطالبہ
مزدور اولڈ ایج بینیفٹ اور سوشل سیکیوریٹی کی سہولت سے محروم
دھوپ سرد موسم کی اردو اب میں قابل ذکر اضافہ ہے ،ڈاکٹر فاطمہ حسن
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائے،پنشنرز فورم
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
ایم کیو ایم وفد کی ڈی جی نادرا سندھ اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے ملاقاتیں
سندھ ریونیو بورڈ نے نو ماہ کے دوران 185.2 بلین روپے کے محصولات اکٹھے کئے، چیئرمین واصف میمن
لانڈھی خودکش دھماکے میں آنکھ ضائع ہوئی، زخمی راہگیر کی حکومت سے مدد کی اپیل
کراچی ، مشتعل شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوئوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی